تجوید کیا ھے ؟

 تجوید کا لغوی مطلب ہے “عمدہ کر یا  ” سنوارنا” اور ” پائیدار بنانا “چنانچہ اہل عرب کسی چیز کو  مضبوط اور خوبصورت بنا ہوا دیکھتے ہیں تو بنانے والے کی تعریف میں کہتے ھیں کہ “جَوَّدالشَیْئُ”   یعنی اس چیز کوبہت خوبصورت اور مضبوط بنایا  اور اصطلاحی مطلب ہے کہ  “اعطاء کل حرف حقہ”   یعنی ہر حرف کو اس کا حق دینا”  یا  “ہر حرف کو اس کے اپنے مخرج  سے ادا کرنا اور تمام صفات لازمہ اور عارضہ کے ساتھ ادا کرنا 

What Is Tajveed?

Tajveed (تَجْوِيد) is an Arabic term that means “to make better” or “to improve.” In the context of Quranic recitation.

en_USEnglish
Scroll to Top